Tuesday, 19 April 2016

اب تو مر کر بھی مُحبت ختم نہیں ہو گی


اب تو مر کر بھی مُحبت ختم نہیں ہو گی۔
تم بُھلائو گے تو ہم اور بھی یاد آئیں گے۔
حافی
Dying love will not end now. 
If you are good, we will remember. 

Sunday, 17 April 2016

Saturday, 16 April 2016

رات بھر نیند نہ آئی مُجھے کیوں کر حافی


رات بھر نیند نہ آئی مُجھے کیوں کر حافی۔
تڑپ کمال کی رکھی ہے ہجر یار میں بھی۔
حافی
Why can not I sleep through the night Hafi. 
Another man also has great desire. 
Hafi

خُدا کرے آ ہی جائے اُسے خیال میرا


میں راہ یار میں بیٹھا ہوں دل لیے حافی۔
خُدا کرے آ ہی جائے اُسے خیال میرا۔
حافی

Thursday, 14 April 2016

دل فریبیاں


نگاہ یار کی یہ دل فریبیاں دیکھو۔
ہمیں تو لُوٹ لیا اُسنے--یوں سربازار۔

Wednesday, 13 April 2016

اندیشئہ جاں باقی


تڑپ اتنی کہ اندیشئہ جاں باقی۔
سکُوں اتنا کہ مرنا یاد رہ جائے۔

Tuesday, 12 April 2016

Shahbaz Ahmad Hafi شہباز احمد حافی


وہ بدلتا رہا


میں شجر تھا شجرہی رہا صاحب...
وہ موسم تھا بدلتا رہا بدلتا رہا...


صنم لا جواب ہوتا ہے


یہ کیسا ظرف ہے محبوب کیلیے صاحب۔
صنم کسی کا بھی ہو لا جواب ہوتا ہے۔

خواب بن کر


تُم کو یاد کرنے سےہمیں فُرصت نہیں "حافی"۔
وگرنہ ہم خواب بن کر ترے سپنوں میں آجاتے۔

کاش


یادِِ یار


مسلا ہے اُس نے


تیراکرم ہے مولا


درخواست برائے دُعا۔
Pray for application.
یوں دل دہلا ہے اس حادثے سے حافی۔
پھر بھی ہوں قائم کہ یہ تیراکرم ہے مولا۔
It is heart-wrenching accident hafi.
Then there is the tyrakrm master it.

نشئہ سگریٹ


پی نہ تھی زندگی میں کبھی ظالم۔
نشئہ سگریٹ بھی عنائیت ہے تری۔