رمضان مبارک نیک تمناؤں کے ساتھ اللہ پاک روزے رکھنے اور اس کے قواعد و ضوابط اپنانے میں ہمارے لیے آسانیاں پیدا فرمائے آمین ۔
رحمتوں کا نزول روزوں میں
ہر دعا ہے قبول روزوں میں
مل گیا ہے سکون دل کو مرے
کام چھوڑے فضول روزوں میں
اے خدا بخش دے مری امت
کہتے رہتے رسول روزوں میں
رات جاگو خدا کو راضی کرو
یہی رکھو اصول روزوں میں
خلد میں بن حساب جاو گے
ہو گی بخشش وصول روزوں میں
#شہباز_احمد_حافی
#shahbaz_ahmad_hafi
رحمتوں کا نزول روزوں میں
ہر دعا ہے قبول روزوں میں
مل گیا ہے سکون دل کو مرے
کام چھوڑے فضول روزوں میں
اے خدا بخش دے مری امت
کہتے رہتے رسول روزوں میں
رات جاگو خدا کو راضی کرو
یہی رکھو اصول روزوں میں
خلد میں بن حساب جاو گے
ہو گی بخشش وصول روزوں میں
#شہباز_احمد_حافی
#shahbaz_ahmad_hafi