Monday 6 May 2019

رات جاگو خدا کو راضی کرو

رمضان مبارک نیک تمناؤں کے ساتھ اللہ پاک روزے رکھنے اور اس کے قواعد و ضوابط اپنانے میں ہمارے لیے آسانیاں پیدا فرمائے آمین ۔

رحمتوں کا نزول روزوں میں
ہر دعا ہے قبول روزوں میں

مل گیا ہے سکون دل کو مرے
کام چھوڑے فضول روزوں میں

اے خدا بخش دے مری امت
کہتے رہتے رسول روزوں میں

رات جاگو خدا کو راضی کرو
یہی رکھو اصول روزوں میں

خلد میں بن حساب جاو گے
ہو گی بخشش وصول روزوں میں

#شہباز_احمد_حافی
#shahbaz_ahmad_hafi


Thursday 16 June 2016

حسرتوں کو تو اجیرن بنا رکھا ہے۔


حسرتوں کو تو اجیرن بنا رکھا ہے۔
خواب تیرا ہی میں نے سجا رکھا ہے۔

کاش کہ ہم ویلے ہوتے۔


کاش کہ ہم ویلے ہوتے۔
زندگی عجب میلے ہوتے۔

وقت ہمارے پاس ہوتا۔
رکھے ہم نے لیلے ہوتے۔

کل جو تو نے میرا پیچھا کیا حافی۔
ہاتھ میں چھری ہوتی،نکالے تمہارے ڈیلے ہوتے۔

کاش! ابا ہماری شادی کروا دیتے۔
آج یوں نہ ہم اکیلے ہوتے۔

شادی پہ جو مرغ پلاوُ پکائے اچھا نہ کیا۔
مزہ تو تب تھا گر پکائے کریلے ہوتے۔

از قلم حافی

تاثیر ولی نگاہ استاد میں پائی


تاریک زندگی میں مہتاب کی طرح۔
تاثیر ولی نگاہ استاد میں پائی۔

حافی

زیست کی سرا میں ہوں



زیست کی سرا میں ہوں.
بس تری وفا میں ہوں.

گرمی کی وبا میں ہوں.
بس تری وفا میں ہوں.

جزبوں کی سزا میں ہوں.
بس تری وفا میں ہوں.

تجھ سے ہی بنا میں ہوں .
بس تری وفا میں ہوں.

حافی چل مسیتی چلیے

شوق نے تیرے سارے انوکھے۔
تینوں ایتھے کون او روکے۔

اسی تے دتی جان سی بیٹھے۔
لبھے لوک دلاں دے کھوٹے۔

سُکے دل وانگ ہڈاں دے۔
ویکھے نال لہو دے تو کے۔

ملنا دا وعدہ اوہ نہ آیا۔
ویکھیا رات، نہر کنارے کھلوکے۔

حافی چل مسیتی چلیے۔
کی لبا دل نوں دے کہ دھوکے۔
ازقلم حافی

اندھیروں میں تھا حافی

ان کے آنے سے زندگی میں روشنی ہے۔
وہ نہ تھے، تو اندھیروں میں تھا حافی۔

 حافی